استاد مرتضیٰ مطہریاسلامی افکار

شہید مرتضیٰ مطہریؒ قرآن کریم میں میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت اور مودّت سےتعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی عالی نکتہ ہے جو جو ازدواجی زندگی میں حیوانی سطح سے بلند انسانی پہلو کی طرف اشارہ کرتاہے۔ نیز اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ازدواجی زندگی کےلیے صرف شہوت کا عامل ہی طبیعی رابطہ نہیں ہے ، بلکہ اصل رابطہ خلوص و صفا اور دو روحو ں کا باہمی اتحاد ہے،باالفاظ دیگر میاں بیوی کویگانگت کے رشتےمیں منسلک کرنے والی چیز محبت،مودّت و خلوص و صفا ہے، نہ کہ شہوت جو کہ حیوانوں میں بھی پائی جاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button