استاد مرتضیٰ مطہری

شہید مطہری، حیات اور خدمات

دنیا میں لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ ہزاروں سال پرانا ہے اور نہ جانے کب تک چلتا رہے گا ،قدرت کی پیدا کردہ اس خاک نے کتنے پیکر ایسے بنائے کہ جن کے کارناموں نے اس سر زمین کا سر عرشیوں کے سامنے فخر سے اونچا کر دیا ،چنانچہ ایک دن وہ آئے گا کہ جب یہ خاک ...

مزید پڑھیں »

حج شہید مطہری کی نگاہ میں

تمام اسلامی اجتماعات میں سب سے زیادہ اہم، لمبی مدت کیلئے اور گوناگون اجتماع حج ہے جس کو بجا طور پر "عوامی اسلامی اجتماع” کا نام دیا گیا ہے۔ ہر شخص پر واجب ہے کہ استطاعت رکھنے کی صورت میں اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار اس عظیم اجتماع میں شرکت کرے۔ تمام مسلمان ایک خاص وقت اور ...

مزید پڑھیں »

جنسی اخلاق کا اسلام اور مغرب میں تصور

جنسی اخلاق کا اسلام اور مغرب میں تصور- مصنف: شھید مرتضی مطھری جنسی اخلاق دراصل عام اخلاق ہی کا ایک حصہ ہے۔ یہ ان انسانی عادات‘ جذبات اور رجحانات پر مشتمل ہوتا ہے جن کا تعلق جنسی خواہشات سے ہو۔ عورت کا مرد سے شرمانا‘ مرد کی غیرت‘ بیوی کی شوہر سے وفاداری اور عزت و ناموس کی حفاظت‘ مخصوص ...

مزید پڑھیں »

شہید مرتضیٰ مطہریؒ قرآن کریم میں میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت اور مودّت سےتعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی عالی نکتہ ہے جو جو ازدواجی زندگی میں حیوانی سطح سے بلند انسانی پہلو کی طرف اشارہ کرتاہے۔ نیز اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ازدواجی زندگی کےلیے صرف شہوت کا عامل ہی طبیعی رابطہ نہیں ہے ، بلکہ اصل رابطہ خلوص و صفا اور دو روحو ں کا باہمی اتحاد ہے،باالفاظ دیگر میاں بیوی کویگانگت کے رشتےمیں منسلک کرنے والی چیز محبت،مودّت و خلوص و صفا ہے، نہ کہ شہوت جو کہ حیوانوں میں بھی پائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں »