shadi k ahkamکتب اسلامی
شادی کی خریداری اور طلاق
٭سوال ۲۵۸:۔ اگر مرد اپنی بیوی کے لیے خریداری کے وقت کچھ رقم صرف کرتا ہے، اب اگر عقد کا ارادہ ختم ہوجا ئے تو کیا وہ اُسے طلب کر سکتا ہے؟
تما م مراجع: اگر وہ اموال عیناً موجود ہو ، تو وہ طلب کرسکتا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ،ج۱، س ۷۵۰، امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، کتاب الہیہ،م۸،صافی، ہدایۃ العباد ،ج۲،کتاب الہیہ ،م۸،تبریزی منہاج الصالحین ،ج۲، م۹۷۵،وحید، منہاج الصالحین،ج۳، م ۹۷۵، سیستانی ،منہاج الصالحین،ج۲،م۱۳۲۱، فاضل جامع المسائل،ج۱، س ۱۲۱۳، نوری ،استفتاء ات، ج۲، س ۴۹۶، خامنہ ای، اجوبۃ الاستفتاء ات ،س ۱۷۲۴ و دفتر بہجت