shadi k ahkamکتب اسلامی
جہیزوطلاق
٭سوال ۲۵۷:۔ وہ جہیز جو لڑکی اپنے ساتھ شوہر کے گھر لاتی ہے ، وہ کس کی ملکیت ہے؟اگر وہ لڑکی اپنے شوہر سے جداہو جائے ،تو کیا وہ اُسے اپنے ساتھ لے جا سکتی ہے؟
تما م مراجع: جہیز لڑکی کی ملکیت ہے اور وہ اُسے اپنے ساتھ لے جا سکتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، استفتاء ات، ج۳، احکام مہریہ ، س ۳۴و دفتر تمام