shadi k ahkamکتب اسلامی

شرط کی خلاف ورزی اور طلاق

٭سوال ۲۵۱:۔ اگر شوہر عقد کے ضمن میں کی گئی شرط کی خلاف ورزی کرے، کیا عورت اس شرط کی خلاف ورزی سے استناد کرتے ہو ئے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے؟
تمام مراجع : اگر مرد عقد کے ضمن میں بیان شدہ شرط کی خلاف ورزی کرے، تو اس نے گناہ کیا ہے،لیکن عورت کو طلاق لینے کا حق حاصل نہیں ہے،(مگر یہ کہ مردنے شرط کی خلاف ورزی کی صورت میں ، عورت کو طلاق کی وکالت کا حق دیا ہو)۔(۱)

(حوالہ)
(۱)تبریزی ،استفتاء ات ،س ۱۴۷۴و ۱۵۱۶،دفترتمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button