shadi k ahkamکتب اسلامی
طلاق کی عدت
٭سوال ۲۴۸:۔کیا مطلقہ عورت گولیاں وغیرہ کھا کر ایسا کام کر سکتی ہے کہ ہمیشہ کے مقررہ وقت سے پہلے ہی حیض دیکھ لے ؟ کیا تیسری دفعہ خون ِ حیض دیکھنے سے ، عدت پوری ہو جائے گی؟
تمام مراجع: ہاں، اشکال نہیں ہے، اور تیسری مرتبہ خون ِ حیض دیکھنے پر ،اسکی عدت پوری ہو جائے گی۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفترتمام مراجع