shadi k ahkamکتب اسلامی

مہرکا مطالبہ

٭سوال ۸۷:۔جو مرد اپنی بیوی کا مہر ادا کرنے پر قادر نہیں ہے۔ کیا عورت اُس سے مطالبہ کر سکتی ہے؟
تما م مراجع: اگر مرد کے پا س رہائشی گھر اور ضروری و مطابق شان وسائل و لوازم کے اور کوئی چیز نہ ہو،تو عورت کو حق حاصل نہیں ہے کہ و ہ اُس سے اپنے مہر کا مطالبہ کرے ،بلکہ صبر کرے تا کہ وہ فرصت کے وقت، اُسے ادا کر سکے۔

Related Articles

Back to top button