ahkam - e- rozaکتب اسلامی

رخصتی سے پہلے کا فطرہ

سوال ۱۸۲ : ۔ جس لڑکی کا عقد ہو چکا ہو ، اس کا فطرہ کس کے ذمہ ہے ؟
تمام مراجع : اگر باپ کے زیر کفالت ہے تو اس کا فطرہ باپ کے ذمہ ہے (۱)

(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button