shadi k ahkamکتب اسلامی

عقد کے دوران

٭سوال۲۳:۔کیا اپنی بیوی (منکوحہ)کے ساتھ رُخصتی سے پہلے (شوہر کے گھر جانے سے پہلے ) جنسی رابطہ رکھنا جائز ہے؟
تمام مراجع: ہاں ، عقد پڑھے جانے کے بعد ہر قسم کی لذت (بشمول جنسی رابطہ کے ) ان کےلیے حلال ہے،لیکن بہتر ہے کہ وہ روابط جو رسم اور عرف کے مطابق رُخصتی کے بعد انجام دینا معمول ہو ان کی رعایت کی جا ئے ۔(۱)

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی، النکاح ،م ۱۹

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button