shadi k ahkamکتب اسلامی

عدت کا ساقط ہونا

٭سوال۲۳۹:۔ کونسی عورتیں طلاق کے بعد عدت نہیں رکھتیں؟
تمام مراجع: متفق ہیں کہ وہ عورت کہ
۱۔ جس کے ابھی نو سال کا مل نہیں ہو ئے ۔
۲۔ بانجھ عورت۔ (۱)
۳۔ وہ عورت جس کے ساتھ اسکے شوہرنے ہمبستری نہیں کی ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) بانجھ ہونے کی وضاحت ’’جاننے کی باتیں کے باب میں کردی گئی ہے
(۲) توضیح المسائل

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button