shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح متعہ کی طلاق

٭سوال ۲۳۸:۔ ایک ماہ کے ازدواجِ مؤقت میں کہ عورت مطمئن ہے جب کہ وہ حاملہ نہیں ہوئی ہے ، کیا اس صورت میں بھی عدت پوری کرے؟
تمام مراجع : دائمی و مؤقت ازدواج میںاور اسی طرح طولانی مدت و کم مدت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، اگر کسی بھی حالت میں ہمبستری ہوئی ہو اور عورت بھی بانجھ کی حد تک نہ پہنچی ہو تو عدت کو پوری کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)فاضل ، جامع المسائل ،ج۱،س ۱۶۱۸، دفترتمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button