shadi k ahkamکتب اسلامی

بغیر اطلاع کے طلاق

٭سوال ۲۳۵: اگر عورت کو خبر ہو جا ئے کہ اسکے شوہر نے ایک سال سے اسکو طلاق دی ہوئی ہے اور یہ بات عدالت میں ثابت ہو جا ئے تو وہ کس وقت تک عدت کو جاری رکھے؟
تما م مراجع: مذکورہ فرض میں ، عورت پر لازم نہیں ہے کہ وہ عدت کو پورا کرے کیونکہ عدت کی ابتدا صیغہ ء ِطلاق کے ختم ہونے کے بعد سے ہے اگرچہ عورت اس سے بے خبر ہو۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۵۱۶، وحید ،توضیح المسائل ،م۲۵۷۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button