shadi k ahkamکتب اسلامی
عورت کے بارے میں جستجو
٭سوال ۲۱۸:۔کیا ضروری ہے کہ ازدواجِ مؤقت میں جستجو کی جائے کہ عورت شوہر دار ہے یاعدت میں ہے؟
تمام مراجع: نہیں، جستجو وتحقیق ضروری نہیں ہے ، مگر یہ کہ منہم ہو۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ، صراط النجاۃ،ج۱،س ۸۵۳ودفتر:تمام مراجع