shadi k ahkamکتب اسلامی
بیوی کی بہن
٭سوال ۲۱۴:۔ اگر ایک مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دے ، کیاوہ اسکی بہن کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟
تمام مراجع: اگر طلاق رجعی ہے تو جب تک اسکی بیوی عدت میں ہے، اسکی بہن کے ساتھ شادی نہیں کر سکتا اور اگر اسکی عدت مکمل ہو جا ئے تو اشکال نہیں ہے، لیکن اگر طلاق بائن ہے تو طلاق کے بعد اسکی بہن کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) العرو ۃ الوثقی ، ج۲، المحر مات بالمصاھرہ ،م ۴۸