shadi k ahkamکتب اسلامی
نکاح کے وکیل
٭سوال ا۴:۔صیغۂ عقد جاری کرنے میں ، کیا عورت بھی لڑکی اور لڑکے کی طرف سے وکیل ہو سکتی ہے؟
تمام مراجع: ہاں ہو سکتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۶۷، نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۳۶۳،امام و فاضل و مکارم التعلیقات علی العروۃ و احکامہ ، م ۱۵ و دفتر : خامنہ ای