shadi k ahkamکتب اسلامی
نکاح متعہ کا صیغہ
٭سوال ۱۸۸:۔ اگر ایک مرد اور بیوہ عورت ، خود ہی عقد ِ مؤقت کا صیغہ پڑھنا چاہیں، اسکی کیا کیفیت ہو گی؟
تمام مراجع:مہر اور مدتِ مہر معیّن کرنے کے بعد، پہلے عورت کہے’ ’زَوَّجْتُکَ نَفْسیٖ فِی الْمُدَّۃِ الْمَعْلُومَۃِ عَلَی الْمَھْرِ الْمَعْلوم ‘‘(خود کو معیّن مدت میں او ر مشخّص مہر کے ساتھ تیری بیوی بنایا) اور اسکے بعد بغیر (طولانی ) فاصلے کے مرد کہے ’’قَبِلْتُ التَّزْویٖجَ ‘‘میں نے اس ازدواج کو قبول کیا۔(ا)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۳۶۹، م نوری ،توضیح المسائل ،م۲۳۶۵،وحید، توضیح المسائل ،م۲۴۳۳، دفتر:خامنہ ای