shadi k ahkamکتب اسلامی
سرکاری اندراج
٭سوال ۱۹۱:۔ اگر عورت و مرد ازدواج مؤقت کرنا چاہتے ہیں تو کیا ضروری ہے کہ وہ سرکاری دفتر جائیں تا کہ وہاں پر صیغہ پڑھیں یا یہ کہ وہ خود ایک دوسرے کی شرائط کو قبول کرکے صیغہ پڑھ لیں؟
تمام مراجع: اگر وہ عقد صحیح ہونے کی شرائط کاخیال رکھیں تو خود ہی عقد پڑھ سکتے ہیں اور سرکاری دفتر جانا ضروری نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفتر تمام مراجع