shadi k ahkamکتب اسلامی

لڑکے سے ارادۂ شادی کا اظہار کرنا

٭سوال۸ا:۔کیا لڑکی کا لڑکے سے ارادۂ شادی کا اظہار کرنا شرعی و عرفی لحاظ سے اشکال رکھتا ہے؟
تمام مراجع:لڑکی کا لڑکے سے شادی کرنے کا اظہار کرنا اشکال نہیں رکھتا ہے مگر یہ کہ یہ با ت عرف کے خلاف ہو اور اس طرح ہو کہ لڑکی کی بے احترامی کا موجب ہو۔(۱)

(حوالہ)
(۱) دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button