shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کا خوشبو استعمال کرنا

٭سوال ۱۳۸:۔کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ عطر و خوشبو لگا کر گھر سے باہر جائے ؟
تمام مراجع : نہیں، جائز نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۱، س ۷۹۷،تبریزی ، استفتاء ات ، س ۱۶۱۶، نوری ،استفتاء ات ،ج۱،س ۱۰۳۳، دفتر، وحید ، صافی ،بہجت، امام ، فاضل و خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button