shadi k ahkamکتب اسلامی
حاملہ عورت کی عدت
٭سوال۲۳۱:۔ اگر شوہر حاملہ عورت کو طلاق دے دے تو اسکی عدت کتنی ہے؟
تمام مراجع: حاملہ عورت کی عدت ،بچہ پیداہونے یا حمل سقط ہونے تک ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۴ا۲۵ووحید ، توضیح المسائل ،م ۲۵۷۸