shadi k ahkamکتب اسلامی
رقص کودیکھنا
٭سوال ۱۲۷:۔کیا ٹیلی ویژن پر رقص دیکھنے میں اشکال ہے؟
تمام مراجع : اگر ٹیلی ویژن پر رقص کو دیکھنا ،تحریک ِ شہوت یا حرام موسیقی سننے یا کسی اور مفسدہ کا موجب ہو تو جائز نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: ٹیلی ویژن پر رقص دیکھنا گناہ کی محفل میں شرکت کا حکم نہیں رکھتا ،مگر یہ کہ گناہ اور مفسدہ کا باعث ہو۔
(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۱، س ۸۲۱،خامنہ اجوبہ ،س ۱۱۶۹، دفتر :ہمہ