shadi k ahkamکتب اسلامی
رشیدہ لڑکی
٭سوال ۲۶۷:۔ بالغ رشیدہ لڑکی سے کیامراد ہے؟معمولاً کس عمر میں اس حد تک کو پہنچتی ہے؟
تمام مراجع: رشیدہ لڑکی، اس لڑکی کو کہتے ہیں جو اپنی زندگی کی مصلحت اور فائدے کو اچھی طرح سے مشخّص کر سکے اور ازدواج کے مسئلہ میں فقط عاطفہ اور جنسی غریزہ کے تحت تاثیر واقع نہ ہو، یہ بات مختلف افراد میں فرق کے ساتھ ہو گی اور ممکن نہیں ہے کہ ان کیلئے کوئی خاص عمر معیّن کیا جا ئے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ،صراط النجاۃ،ج۵،س ۵۰۵و ۵۰۶و۵۰۲ودفتر تمام مراجع