shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکا ارث
٭سوال ۱۰۰:۔میت کا مہر کس کو ملے گا؟
تمام مراجع: مہر ایک قرض ہے جو شوہر کے ذمے ہے کہ اُسے چاہیے کہ وہ عورت کو اداکرے اگر عورت فوت ہو جائے تو اسکے ورثا اسکے شوہر سے طلب کر سکتے ہیں۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفتر تمام مراجع