Nasihatenکتب اسلامی

خاندان میں عورت کی ذمہ داریاں

سوال ۳۳:۔ خاندان اور معاشرہ میں عورت کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
اگر عورت خاندان میں اچھی ماں ہو تو یہ بہترین فضیلتوں میں سے ہے، فرزند کی تربیت کرنا اور گھریلو اصولوں کی پاسداری چھوٹا کام نہیں، یہ جو امامِ راحل فرماتے تھے، عورت کی گود سے مرد معراج پر جاتا ہے، خاندان کے مسئلہ کی اہمیت کو واضح کرتا ہے، عورت کا مہم ترین کام صحیح و سالم نسل کی پرورش ہے، یہ مہم ترین برکات الٰہی میں سے ہے، معاشرہ میں بھی جس قدر عورت کو فرصت ہو اگر ایسا کام کرے جس کی معاشرہ کی عورتوں کو ضرورت ہے تو بہتر ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button