ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ دار کے غسل کا باطل ہونا

٭سوال۷۷: جو شخص نہیں جانتا کہ پاؤں کے تلوے کو غسل میں دھونا ضروری ہے ایک مدت تک اسی حالت میں غسل کئے ، اس کی نماز اورروزہ جو پڑھ چکا ہے اس کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اگر جانتا ہے کہ پانی پاؤں کے تلوے کے نیچے نہیں پہنچا توضروری ہے کہ نماز کی قضا کرے لیکن روزوں کی قضا نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ )
(۱)۔امام استفتاء ات، ج۱، س۱۰۱،فاضل جامع المسائل ، ج۱،س۵۶۰،صافی ، جامع الاحکام ، ج۱، س۱۰۸، نوری ، استفتاء ات، ۲، س۶۹۶۹، تبریزی، استفتاء ات ، س۶۸۲،اوردفتر سیستانی ، بھجت ، مکارم اوروحید

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button