shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکا مطالبہ
٭سوال ۸۶:۔اگر عورت اپنا مہر شوہر سے طلب کرے تو اسکی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
تمام مراجع:اگر مہر کے لیے مدت معیّن نہ ہو اگر و ہ اس کا مہر ادا کر سکتا ہے تو پہلی خوشحالی میں اُسے ادا کردے اور اگر جان بوجھ کر دیر کرے تو گناہ گار ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع م۲۲۷۵و۲۲۷۶