shadi k ahkamکتب اسلامی
بغیر مہر کے نکاح
٭سوال۸۱:۔اگرنکاح میں مہرکا ذکر نہ ہو تو کیا عقدباطل ہے؟
تمام مراجع :اگر عقد ِمؤقت ہو تو عقد باطل ہے، لیکن عقد دائمی مہر ذکر کئے بغیر صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲،المہر، م۴،و النکاح المنقطع، م۵،صافی،ہدایۃ العباد، ج ۲، المہر،م۴، النکاح المنقطع،م۵،تبریزووحید، منہاج الصالحین ،عقد المتعۃ و المہر، م۱۳۵۴،دفترتمام مراجع