shadi k ahkamکتب اسلامی
باپ کی قلبی رضایت
٭سوال ۶۶:۔اگر باکرہ (کنواری ) لڑکی کے ساتھ شادی کرنے میں معلوم ہو جائے کہ اس کا باپ اس پر راضی ہے؟کیا فقط یہی باطنی رضایت کا فی ہے یا یہ کہ اجازت کی ضرورت ہے؟
تمام مراجع: نہیں ، اپنی رضایت و رضا مندی کا اظہاکرنا ضروری ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)تبریزی ،استفتاء ات ، س ۱۴۵۷ و صراط النجاۃ ج ۱،س ۸۲۶، امام ، استفتاء ات، ج۳،اولیا ، عقد ،س ۱۹ سیستانی ، سایت ، موقت، س ۳۳و منہاج الصالحین ،ج۲،م۱۲۳۷، مکارم ، استفتاء ات،ج ۲، س ۹۱۸ و دفتر ،بھجت، فاضل ،و حید ،صافی و نوری