shadi k ahkamکتب اسلامی
صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا
٭سوال ۵۲:۔ازدواج کے لیے مطلوبہ فرد کو پانے کی خاطر مختلف افراد کے ساتھ تحریری (نیٹ پر Chat) یا زبانی گفتگو کرنے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اگر لذت کے ارادے کے بغیر اور گناہ میں مبتلا ہونے کاخدشہ نہ ہو اور کسی مفسدہ کا باعث نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ )
(۱) خواستگاری کے منابع گفتگو سے استفادہ شدہ