shadi k ahkamکتب اسلامی

ریشمی لباس

٭سوال ۳۵:۔ عورت اور مرد کے لیے ریشمی لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع:اگرطبیعی اور خالص ریشم کا ہو تو مرد کیلئے اس کا استعمال حرام ہے، لیکن عورت کے لیے جائز ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، م ۲۲۶،۲۲۸،۲۰۶۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button