shadi k ahkamکتب اسلامی
پلاٹینم کا حکم
٭سوال ۳۲:۔کیا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور اس سے استفادہ کرنا مردوں کے لیے اشکال رکھتا ہے؟
تما مراجع:پلاٹینم سے استفادہ کرنا اشکال نہیں رکھتا ہے۔(۱)
وضاحت: پلاٹینم سونا نہیں ہے بلکہ کوئی اور دھات ہے۔
(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ،ج۱،۸۱۱،تبریزی، استفتاء ات، س ۲۱۹۳، امام استفتاء ات ج ۱، (الباس نماز گزار ) ، س ۵۰،سیستانی ، Sistani.org،زینت،س۳۳، فاضل ، جامع المسائل ، ج ا، س ۹۶۹، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات ،س ۴۴۳، صافی ، جامع الاحکام ج۲،س ۱۷۳۹، دفتر وحید، بہجت ، نوری