shadi k ahkamکتب اسلامی
ارادئہ شادی کیساتھ گفتگو کرنا
٭سوال ۵ا:۔جس کے ساتھ آئندہ ازدواج کرنے کا ارادہ ہو ،کیا اسکے ساتھ گفتگو کرنا گناہ ہے؟
تمام مراجع:اگر بغیر لذت کے قصد ہو اور حرام میں مبتلا ہونے کا خدشہ نہ ہو اور کسی مفسدہ کا باعث بھی نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفترتمام مراجع