ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیٹے کے روزے کا کفارہ

سوال ۱۵۰: ۔ جس شخص کے ذمہ جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ ہے مگر آمدن نہیں رکھتا اور باپ کی کفالت میں ہے ، اس کا کفارہ کون دے ؟
تمام مراجع ( خامنہ ای اور مکارم کے علاوہ ) : احتیاط واجب یہ ہے کہ جس وقت بھی ممکن ہوخود کفارہ دے اور یہ اس کے والدکے ذمہ نہیں ہے (۱)۔
خامنہ ای اور مکارم : یہ ذمہ داری اس سے ساقط ہے اور کفارہ دینا لازمی نہیں ہے اور اس کے باپ پر بھی کفارہ دینا لازم نہیں ہے (۲)۔

(حوالہ جات )
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۶۰ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۶۶۸
(۲) ۔ مکارم ، توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۶۰ اور خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتا ء ات ، س ۸۱۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button