ahkam - e- rozaکتب اسلامی
روزہ جوذمے ہے
٭سوال ۱۲۶: جو شخص نہیں جانتا کہ اس کے ذمے روزوں کی قضا ہے کیا وہ مافی الذمہ کی نیت سے روزے رکھ سکتا ہے، یعنی نیت کرے کہ اگرروزہ قضا ہے تو ان کو بجالارہا ہوں وگرنہ یہ روزے مستحب شمار ہوں ؟
تمام مراجع : ہاں ! اس نیت کے ساتھ روزے رکھ سکتا ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، نیۃ الصوم