ahkam - e- rozaکتب اسلامی
میاں بیوی کے روابط
٭سوال۸۹: کیاحالت روزہ میں اپنی زوجہ کی دبر میں وطی کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع : ( مکارم کے علاوہ) ہاں، روزہ کو باطل کردیتی ہے۔(۱)
مکارم ! احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ کوباطل کردیتی ہے۔(۲)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، المفطرات الثالث،
(۲)۔مکارم ، تعلیقات علی العروۃ المفطرات الثالث