ahkam - e- rozaکتب اسلامی

میاں بیوی کے روابط

٭سوال ۸۸:جو شخص روزہ نہیں رکھ سکتا کیا وہ اپنی روزہ دارزوجہ سے مجامعت کرسکتا ہے؟
تمام مراجع : نہیں، جائز نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، ۱۶۸۳،وحیدتوضیح المسائل ۱۶۹۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button