ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فلاحی ادارہ
سوال ۱۴۴: ۔ کیاکفارہ کی رقم فلاحی ادارے کو دینا کافی ہے؟
تمام مراجع: اگر اطمینان و اعتماد ہو کہ مذکورہ ادارہ کفارے کی رقم کو شرعی اصولوں کے مطابق فقراء کو کھانا کھلانے کیلئے خرچ کرے گا تو یہ کافی ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱) امام ، فاضل ، مکارم اور نوری ، تعلیقات علی العروۃ ، ج ۲ ، احکام القضاء ، م ۱۰ ، تبریزی ، سیستانی اور وحید ،
منھاج الصالحین ، م ۱۰۳۵ ، دفتر ، بہجت ، خامنہ ای اور صافی