ahkam - e- rozaکتب اسلامی
آنکھوں کی دوائی
٭سوال ۵۱: کیا آنکھ میں دوائی ڈالنے سے ( مثلاً آنکھ کے قطرے ) روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع اگر دوائی حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچ جائے لیکن اس کو نہ نگلے توروزہ باطل نہیں ہوتا ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، ۱۵۸۰، العروۃ الوثقی ج۲، المفطرات الثانی م، ۱۰۵،