Uncategorized
روزہ کی نذر
٭سوال ۲۸: کیا سفر کرنے سے پہلے اپنے وطن میں نذر کی جاسکتی ہے کہ سفر میں مستحب روزہ رکھو ں گا؟
تمام مراجع: جی ہاں، یہ نذر صحیح ہے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔امام نوری، فاضل ،تعلیقات علی العروۃ الوثقی ، ج۲، شرائط صحت روزہ الخامس ،صافی ، ہدایۃ العباد،ج۱،م۱۳۵۴،تبریزی، سیستانی اوروحید منہاج الصالحین شرائط صحت روزہ ، بھجت وسیلۃ النجاۃ ، ج۱، م ۱۱۴۳،دفتر خامنہ ای