Uncategorized
روزہ کی نیت
٭سوال۱۳:رات کو روزہ رکھنے کا قصد کیا لیکن سحر کے وقت بیدار نہیں ہوا تاکہ نیت کرسکوں سورج کے طلوع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے بیدار ہوا ،کیا روزہ صحیح ہے؟
تمام مراجع: اگر وہ کام جو روزہ کو باطل کرتے ہیں انجام نہیں دیے تو روزہ صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ج۲، روزہ کی نیت