Uncategorized
وطن میں روزہ کی نذر
٭سوال۲۹: کیا وطن میں یہ نذر کی جاسکتی ہے کہ ماہ رمضان کے روزے یا اس کی قضاء سفر میں رکھوں گا؟
تمام مراجع: نہیں ! یہ نذر صحیح نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔فاضل ، جامع المسائل ،ج ا، س ۵۸۱، خامنہ ای استفتاء ،س ۱۱۲۲