ahkam - e- rozaکتب اسلامی

ڈاکٹر کی رائے

٭سوال۱۰۷ : ضرر میں معیار و ملاک ڈاکٹر کی تشخیص ہے یا خودمریض کی تشخیص؟
تمام مراجع : خود مریض شخص کی تشخیص ملاک ہے اس طرح کہ ضرر ونقصان کی نسبت خوف ،عقل کے مطابق ہو، کافی ہے ۔ضرر کا خوف کبھی ماہر ڈاکٹر کے کہنے سے یا دیگر مریضوں کے تجربہ سے جو ایک جیسے مرض میں مبتلاہوں یا کبھی خود انسان کے تجربہ سے حاصل ہوتا ہے ۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۷۴۳،۱۷۴۴،خامنہ اجوبۃ الاستفتاء ات، س۷۵۳، وحیدتوضیح المسائل ،م۱۷۵۱،۱۷۵۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button