دانشکدہمراجع عظام

عراق کا علاقہِ اربیل

اَربیل یا اِرْبِل، موصل کے نزدیک شمال عراق کے شہروں میں سے کرد نشین علاقہ ہے اور یہ شہر ریاست کردستان کا دار الحکومت ہے۔[2]

ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدّث، مورّخ، ادیب اور شاعر علی بن عیسی اربلی، شیخ اسعد حلی اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ عالم اور شیخ عز الدین ضریر اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ شاعر و فلسفی، تینوں حضرات کی ولادت اسی شہر میں ہوئی ہے۔[3]

اربیل، ھہ ولیر
Iraq location map.svg

عمومی معلومات
ملک عراق
صوبہ اربیل
آبادی 1.025.000۔[1]
ادیان اسلام
مذہب سنی شافعی

حوالہ جات

  1. اوپر جائیں http://www.citypopulation.de/Iraq.html
  2. اوپر جائیں اندیشہ قم، مقالہ علی بن عیسی اربلی.
  3. اوپر جائیں حاج سید جوادی، دایرة المعارف شیعہ، ج۷، ص۵۵ و ۵۴.

 

Related Articles

Back to top button