دانشکدہمقالات

امام خميني مسجد – تهران بازار

به مسجد 184 سال پهلي بنا ہوا ہے – مسجد شاہ یا مسجد سلطانی ( في الحال امام خميني مسجد ) کا تہران کی معروف اور بڑی مسجدوں میں شمار ہوتا ہے –

یہ مسجد فتحعلی شاہ قاچار ( 1212 _ 1250 ه.ق ) کے دور کی تاریخی عمارتوں میں شامل ہے –

یہ مسجد ناصر خسرو سڑک کے آخر میں اور تہران کے پرانا بازار کی حدود میں واقع ہے

Related Articles

Back to top button