shadi k ahkamکتب اسلامی

آلاتِ غیر لہوی

٭سوال ۱۱۷:۔پلاسٹک اور لوہے وغیرہ کے برتنوں اورڈبوں کو شادی کی محافل سے اور دیگر مراسم میں بجانے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: (سوائے تبریزی و سیستانی ) اگر لہوی انداز میں اور گناہ و عیاشی کی قماض مشابہت نہ رکھتاہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔(۱)
آیاتِ عظام تبریزی وسیستانی: مذکورہ برتنوں اور ڈبو ں کو بجانا حرام نہیں ہے۔ (۲)

(حوالہ جات)
(۱) فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س۱۷۳۵و۱۷۳۶، خامنہ ای ، اجوبہ ،س ۱۱۳۳، مکارم ،استفتاء ات،ج۱،س ۱۵۳۳،امام، استفتاء ات ج۲،مکاسب محرمہ ،س ۲۷و ج ۳، موسیقی ،س۱۰۷، دفتر :صافی ،بہجت ووحید
(۲) تبریزی، صراط النجاۃ ،ج۲،س ۹۲۳و ۹۳۰و ج ۶، س ۱۲۵۶ و دفتر :سیستانی

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button