Uncategorized

شر عی سفر

٭سوال۳۷: مسافت ِشرعی کی مقدار کتنے کلو میٹر ہے ؟
امام ، بھجت ، خامنہ ای ، فاضل ، صافی اورنوری : شرعی مسافت۵/۲۲کلومیٹر ہے ۔(۱)
مکارم : شرعی مسافت کی مقدار۵/۲۱کلومیٹر ہے۔
تبریزی سیستانی اوروحید : شرعی مسافت کی مقدارتقریباً ۲۲کلومیٹر ہے ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۲۷۲
(۲)۔تبریزی ،سیستانی اوروحید ، منہاج الصالحین ، م ۸۸۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button