shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرو اطاعت
٭سوال ۹۳:۔اگر عورت شوہر کے شرعی واجب حقوق ادانہ کرے (مثلاً اطاعت نہ کرے یا اجازت کے بغیر گھر سے چلی جا ئے ) کیا مرد کوحق حاصل ہے کہ وہ اس کا مہر ادا نہ کرے؟
تمام مراجع: نہیں، اس بہانے سے اُسے مہر ادانہ کرنے کا حق نہیں رکھتا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع ، م۲۴۱۳،وحید، توضیح المسائل ،م۲۴۷۷،نوری ، توضیح المسائل ،۲۴۰۹ ودفتر:خامنہ ای