shadi k ahkamکتب اسلامی

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۵:۔کیا انٹرنیٹ میں اور دوسرے کے ساتھ Chatو تحریر کے ذریعے عقد ِ موقت کو ٹائپ و کمپوزکر کے اجراء کیا جا سکتا ہے؟
تمام مراجع: نہیں تحریر ی صورت میں ، عقد صحیح نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) نوری ، امام و فاضل ، التعلیقات علی العروہ ، باب العقد و احکامہ ، م۲، سیستانی ،توضیح المسائل مراجع،م ۲۳۶۳،صافی ہدایۃ العباد، ج، باب العقد و احکام و دفتر ، وحید، تبریزی، بہجت خامنہ ای و مکارم

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button