ahkam - e- rozaکتب اسلامی

ماہانہ عادت (ماہواری) کو روکنا

٭سوال ۱۱۷: اگر ماہواری کے ایام میں گولی یا ٹیکہ کے ذریعے خون کو روک دیا جائے تو کیا اس کا روزہ صحیح ہے ؟
تمام مراجع : اگر عادت نہ بن جائے تو روزہ صحیح ہے ( ۱)

(حوالہ)
(۱)۔امام ،استفتاء ات، م۳۹،فاضل ، جامع المسائل ، ج۱، س۵۶۳،صافی ، جامع الاحکام ، ج۱، س۵۱۲، دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button