fb-ahadithفیس بک

امام زین العابدین

7

: ؑامام زین العابدین
سلام ہو اس پر جس کو اسکے باپ کی بے کفن لاش مبارک پر رونے نہ دیا گیا ،سلام ہو اس پر جس کو رسیوں میں قید کیا گیا۔
:امام سجادؑ نے کربلا سے جاتے ہوئے فرمایا
بابا ! کاش میرے ہاتھ کھلے ہوتے ، آپ کو کربلا کی گرم زمین پر ، کھلے آسمان کے نیچے ، بے کفن چھوڑ کر نہ جاتا، دیکھو بابا میرے ہاتھوں میں رسیاں ، پاؤں میں بیڑیاں اور گردن میں طوق ہے۔

Related Articles

Back to top button